پی ٹی آئی کے سابق وزیر شفقت محمود کا ’سوچ کر‘ سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
اتوار کو انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں لکھا کہ کافی غور و خوض کے بعد انہوں نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مقصود ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اعلان صرف سیاست سے علیحدگی کا ہے اور اس کا تعلق وقت اور عمر کے تقاضوں سے ہے اور وہ اپنی بقیہ زندگی تحریر و تدریس کے لیے وقف کرنا چاہتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *