بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں وہاں پڑھنے والے پاکستانی طلباء بھی پھنس گئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے والدین پاکستان سے رابطہ منقطع ہونے پر پریشان ہیں۔
اس سلسلے میں طلباء کے اہل خانہ نے وزیراعظم سے اپیل کی ہے۔

Leave a Reply