Author: Ahautos
-
شہباز شریف حکومت کے پہلے چار ماہ میں قائم ہونے والی 22 کمیٹیوں نے اب تک کیا کیا؟
پاکستان کی وفاقی حکومت کے پہلے ساڑھے چار ماہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف مسائل کے حل کے لیے 22 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے سفارشات مرتب کرنے کے علاوہ ان کمیٹیوں کو بعض سیاسی مسائل کے حل کے لیے بھی ذمہ داریاں سونپی جاتی ہیں۔
-
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ کر دیا جائے گا
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہری احتجاج کے دوران پاکستانی قونصل خانے میں گھس گئے۔ مشتعل مظاہرین نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ بھی کیا اور قونصل خانے کے باہر سے پرچم اتار دیا۔